
قومی احتساب بیورو کی جانب سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں 46 لاکھ روپے بطور عطیہ جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے نیب ترجمان کے مطابق نیب کے گریڈ بیس اور اس سے اوپر کے افسران تین دن کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے گریڈ سترہ سے لیکر گریڈ انیس کے نئے افسران دو مزید پڑھیں