وزرائے اعلیٰ کو چیلنجز کا سامنا !

پیامبر …..  قادر خان یوسف زئی کے قلم سے پنجاب و بلوچستا ن میں وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کی لہر میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ بلوچستان کے حوالے سے تو عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہاں ہمیشہ غیر مستحکم حکومت رہی، کسی بھی اتحادی جماعت کا روٹھ جانا، دراصل صوبائی حکومت کے لئے مزید پڑھیں