وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی لگایا جارہا ہے، یومِ آزادی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے طورپر منائی جارہی ہے : ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم آزادی کے موقع پر قائد  اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔وزیراعلیٰ سندھ  کی آمد پر بگل  باجا  بجایا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ  نے قومی ترانے کی گونج میں   پرچم کشائی کی۔وزیراعلیٰ سندھ  نے مزار  قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی ، دعا کی مزید پڑھیں

قائداعظم کے پڑ نواسے نیس واڈیا جاپان میں کیوں گرفتار ہوئے؟

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے بھارت میں رہنے والے پڑنواسے نیس واڈیا جن کی خوبصورت اداکارہ پریٹی زنتا سے دوستی کا بہت چرچا ہوا ۔انہیں جاپان میں ایئرپورٹ پر پولیس نے گرفتار کرلیا اور باقاعدہ ہتھکڑی لگائی گئی عدالت پہنچایا گیا ان پر سونگھنے والے کتے کے ذریعے منشیات برآمد گی کا مزید پڑھیں

پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام لانے کے لیے فرانسیسی صدارتی نظام کو ماڈل بنانے پر بحث شروع

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر اسلامی صدارتی نظام متعارف کرانے کا شوشہ چھوڑا گیا ہے اس پر بحث بھی شروع ہو گئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صدارتی نظام کی مخالفت کرتے ہوئے کھل کر کہا ہے کہ اس کی حمایت نہیں کرتے اور ایسی کسی مزید پڑھیں