لائلپُور ….. افسانہ

وقار ملک کمپنی باغ میں صدیوں پرانے کسی انگریز کا مجسمہ آج بھی مخصوص خاموشی اور اداسی کی دبیز چادر اوڑھے سامنے کی طرف دیکھ رہا ہے ۔کون سا منظر اس کی پیش نظر ہے اس کا اندازہ لگانا ذرا مشکل ہے ۔کیونکہ اس کے سامنے دور ایک پرانے نفیس ریستوران کی خوابیدہ عمارت بوڑھے مزید پڑھیں