عدنان صدیقی کی سرفراز سے معافی، فہد مصطفیٰ کی دوبارہ بدتمیزی

adnan siddiqui fahad mustafa sarfraz ahmed live programe

اداکار عدنان صدیقی نے سابق قومی کپتان سرفراز احمد کا مذاق اڑانے اور ان کی تضحیک کرنے پر لائیو شو کے دوران معافی مانگ لی تاہم فہد مصطفیٰ نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس موضوع کو ہی غیر اہم قرار دے دیا۔ دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ نے پھر سہرا سجا لیا

پاکستان کے مشہور اداکار فہد مصطفیٰ نے ایک مرتبہ پھر سہرا سجا لیا ہے ۔سہرا سجا کر وہ گھوڑی پر بیٹھ گئے اور بارات لے کر چل پڑے ۔ اس مرتبہ وہ راجو کے کردار میں دولہا بنے ہیں ان کے نئے پروجیکٹ کا نام (جب راجو دولھا بنا) رکھا گیا ہے جس کی تصاویر مزید پڑھیں