جہانگیر ترین کی وجہ سے تحریک انصاف اقتدار میں آئی، فواد چوہدری

fawad chaudhry khusro bakhtiar

وفاقی وزیر نے چینی بحران پر جہانگیر ترین اور خسرو بختیار سمیت پی ٹی آئی ارکان کو بے قصور قرار دیا وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین عمران خان کے قریبی لوگوں میں سے ہیں اور ان ہی کی وجہ سے تحریک انصاف اقتدار میں آئی ہے۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے بھارت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جب کوئی فیصلہ منظور نہیں ہوتا تو بھارت کا سفیر یہاں کیا کررہا ہے؟ بھارتی سفیر ایک اچھے انسان ہیں لیکن وہ یہاں ایک فاشسٹ حکومت کی نمائندگی کررہے ہیں، جب یہاں سفارت کاری ہونی نہیں ہے تو ایک مزید پڑھیں

وفاقی وزراء فواد چوہدری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان میں تکرار، وزیراعظم عمران خان کو مداخلت کرنی پڑی

کپتان کے دو وزیر آپس میں الجھ پڑے ۔دونوں وزیروں کے درمیان کافی تکرار اور تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد کپتان کو مداخلت کرنی پڑی ۔سینئر صحافی عامر متین کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فردوس عاشق اعوان اور فواد چودھری کے مابین تلخ کلامی ہو گئی ۔فواد چوہدری کو ڈاکٹر مزید پڑھیں

گھوم پھر کر مشرف دور کے چہروں کو لایا جارہا ہے، اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان ملنا حیرت کا باعث ہے. بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا وفاقی کابینہ میں تبدیلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوم پھر کر مشرف دور کے چہروں کو لایا جارہا ہے۔ فواد چوہدری کی زبان اب کس طرف انگارے برسائے گی۔ اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان ملنا حیرت کا باعث ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی زبان علیمہ باجی کا نام لیتے ہوئے کیوں چپ ہو جاتی ہے … مرتضیٰ وہاب کا جواب

وزیرا علیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات ، قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری نے اپنے عمل سے ثابت کردیا کہ وہ کبھی سیاستدان نہیں بن سکتے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ آمروں کے کاسہ لیس پیپلزپارٹی کی قیادت کے مزید پڑھیں