اگر یہ الزامات بھونڈے، غیرحقیقی ہیں تو پھر محترمہ کو ہٹایا کیوں گیا

فردوس عاشق اعوان کو ہٹا دیا گیا۔ میرے لئے یہ کوئی چونکا دینے والی خبر نہ تھی۔ مجھے پہلے سے اندازہ تھا۔ میرے لئے اصل خبر یہ ہے کہ فردوس عاشق اعوان پر کرپشن کے الزام عائد کئے گئے اور جو الزامات لگائے گئے اُنہیں پڑھ کر مجھے ہنسی آ گئی۔ پہلا الزام یہ تھا مزید پڑھیں

وفاقی وزراء فواد چوہدری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان میں تکرار، وزیراعظم عمران خان کو مداخلت کرنی پڑی

کپتان کے دو وزیر آپس میں الجھ پڑے ۔دونوں وزیروں کے درمیان کافی تکرار اور تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد کپتان کو مداخلت کرنی پڑی ۔سینئر صحافی عامر متین کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فردوس عاشق اعوان اور فواد چودھری کے مابین تلخ کلامی ہو گئی ۔فواد چوہدری کو ڈاکٹر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ اور فردوس باجی

ایک طرف وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے وزارت اطلاعات فردوس عاشق اعوان اپوزیشن کو اپنی تقاریر اور بیانات کے ذریعے آئینہ دکھا رہی ہیں اور سابقہ ادوار میں معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے اقدامات کی یاد دلا رہی ہیں تو دوسری طرف پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناءاللہ خان نے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان بمقابلہ شاہ محمود قریشی

کسے معلوم تھا کہ فردوس عاشق اعوان اور شاہ محمود قریشی کو ایک مرتبہ وفاقی کابینہ میں ایک ساتھ بیٹھنا پڑے گا۔ آج سے ٹھیک آٹھ سال پہلے جب شاہ محمود قریشی نے پاکستان پیپلز پارٹی سے اپنی بیس سالہ رفاقت ختم کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیا تو 2008 کی مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی دبنگ انٹری ۔ پنجاب اسمبلی کے رکن کا حلف اٹھانے کا فیصلہ ۔ نظریں وزارت اعلیٰ پر…

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک مرتبہ پھر متحرک اور سرگرم ہوگئے ہیں انہوں نے پنجاب اسمبلی میں رکن کے طور پر حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کی نظریں اب وزارت اعلی پنجاب پر لگی ہوئی ہیں عثمان بزدار مزید پڑھیں