وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین بھی مسعود اظہر کے خلاف فیصلہ نہ رکو ا سکا؟

سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث ہورہی ہے کہ کیا پاکستان کا دفتر خارجہ اپنی ناکامی کو کامیابی قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے ؟ چین ایک عرصے سے دیوار بنا ہوا تھا آخر یہ دیوار اچانک کہاں چلی گئی کے اقوام متحدہ نے مسعود اظہر کا نام دہشت گردی فہرست میں شامل کر مزید پڑھیں

پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام لانے کے لیے فرانسیسی صدارتی نظام کو ماڈل بنانے پر بحث شروع

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر اسلامی صدارتی نظام متعارف کرانے کا شوشہ چھوڑا گیا ہے اس پر بحث بھی شروع ہو گئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صدارتی نظام کی مخالفت کرتے ہوئے کھل کر کہا ہے کہ اس کی حمایت نہیں کرتے اور ایسی کسی مزید پڑھیں

سمندری پانی کو میٹھا بنانے اور منچھر جھیل کی صفائی کے لیے حکومت سندھ نے فرانس سے مدد مانگ لی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت ملک بالخصوص صوبہ سندھ کو درپیش توانائی کے بحران کے خاتمے کے لیے جامع اور ٹھوس حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور گذشتہ روز تھر کے کوئلے سے چلنے والے 660 میگاواٹ کے دو پاور پلانٹس کا افتتاح کیا ہے جوکہ سندھ حکومت مزید پڑھیں