
سندھ کمیشن آن دی اسٹیٹس آف وومن ایڈوائزری کمیٹی کا اہم اجلاس کراچی میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی سینئر شخصیات نے بطور کمیٹی ممبر شرکت کی اجلاس میں حکومت پر زور دیا گیا کہ کمیشن کو مستحکم اور آزادانہ حیثیت میں بااختیار بنایا جائے کیونکہ صوبے میں اس مزید پڑھیں