سندھ انفارمیشن کی ایکریڈیشن کارڈ کمیٹی نے سال 2018 کی پالیسی کے مطابق کارڈ بنانے پر اتفاق کر لیا ہے

کارڈ کمیٹی کا اجلاس منگل کو سیکریٹری اطلاعات عمران عطا سومرو کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر انفارمیشن زینت جہاں، شمس کیریو، مقصود یوسفی، کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران، سالک مجید، قاضی آصف، احمد ملک، طاہر حسن خان، ایوب شیخ اور سعید خاور ۔ رفعت سعید دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات نے ایکریڈیشن کارڈ کمیٹی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا

حکومت سندھ کے محکمہ اطلاعات نے ایکریڈیٹیشن کارڈ کمیٹی کا اہم اجلاس 16 اپریل کی سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے جس کی صدارت سیکرٹری اطلاعات عمران عطا سومرو خود کریں گے اجلاس میں ڈائریکٹر اطلاعات زینت جہاں سمیت تمام ریجنل ڈائریکٹرز اور سینئر صحافی۔ مقصود یوسفی ۔ حبیب خان غوری۔ طاہر حسن خان۔ مزید پڑھیں