کابینہ کے سب سے مہذب لوگ

دو سابق فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف کی بھرپور حمایت کے بعد ایم کیو ایم نے جس طرز سیاست کو اپنایا تھا اس کے نتیجے میں کراچی اور حیدر آباد میں آپریشن کلین اپ تک بات جا پہنچی ان آپریشنز کے حوالے سے قدیم کیم کا دعوی ہے کہ بڑی تعداد مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی شکست ہوگی شاہ محمود قریشی کی جیت ہوگی ۔ نجم سیٹھی کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان کے دو با اعتماد ساتھیوں اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی لڑائی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا سب کو اس کا انتظار ہے سیاسی حلقوں میں یہ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ لڑائی ختم ہو جائے گی مزید پڑھیں

نواز شریف آصف زرداری کو جیل جانے سے نہیں بچائیں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے آصف زرداری اور ان کی بہن کے سر پر گرفتاری کی تلوار لٹک رہی ہے آنے والے دنوں میں انہیں کسی بھی مرحلے پر گرفتار کیا جا سکتا ہے وہ ذہنی طور پر اس کے لئے مزید پڑھیں

پلان بی کے تحت شہباز شریف اگلے وزیراعظم ہوں گے

عمران خان کی حکومت مطلوبہ نتائج فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے ملکی معیشت ہچکولے لے رہی ہے ۔ ملک میں متبادل پلان بھی زیر بحث ہے جس کے تحت شہباز شریف اگلے وزیراعظم ہو سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو ملکی معیشت بہتر بنانے کے لئے انقلابی اور مشکل فیصلے مزید پڑھیں

گریڈ ایک سے چار تک کی سرکاری ملازمتیں مقامی سطح پر دی جائیں گی۔ مشیر اطلاعات سندھ

تحریک انصاف نے پچاس لاکھ ملازمتوں کا وعدہ کیا مگر پانچ لاکھ نوکریاں بھی نہیں ملیں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کرا چی ۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ایک سے چا ر گریڈ تک کی سرکاری ملازمتیں مقامی سطح پر مزید پڑھیں