
حکومتی پالیسیوں اور فیصلوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر کے درمیان اختلافات پیدا ہو چکے تھے سب سے بڑا اختلاف آئی ایم ایف کے پاس جانے پر پیدا ہوا ۔یہ بات اسد عمر کے بھائی محمد زبیر MuhammadZubair نے اسد عمرAsad Umar کو ہٹائے جانے کے بعد اپنے ردعمل میں بتائیں مزید پڑھیں