وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین بھی مسعود اظہر کے خلاف فیصلہ نہ رکو ا سکا؟

سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث ہورہی ہے کہ کیا پاکستان کا دفتر خارجہ اپنی ناکامی کو کامیابی قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے ؟ چین ایک عرصے سے دیوار بنا ہوا تھا آخر یہ دیوار اچانک کہاں چلی گئی کے اقوام متحدہ نے مسعود اظہر کا نام دہشت گردی فہرست میں شامل کر مزید پڑھیں

ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عمران خان اب عوام کے لئے عذاب خان بن چکے ہیں، پیپلزپارٹی کے رہنماوٗں کا داوٗد چورنگی جلسہ میں خطاب

کراچی –  پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو، صوبائی وزیرسعید غنی ، ناصرشاہ، پیپلزلیبربیورو کے حبیب جنیدی اور دیگررہنماؤں نے کہاہے کہ ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عمران خان اب عوام کے لیے عذاب خان بن چکے ہیں،مہنگائی بیروزگاری بجلی گیس مہنگی ہونے کی وجہ سے اب مخالفین کے جلسوں کی بجائے تحریک انصاف کے جلسوں مزید پڑھیں

وفاقی اور پنجاب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ہنگامی پریس کانفرنس

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان خبروں کی تردید کردی ہے کہ وہ استعفیٰ دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ استعفیٰ میری جیب میں ہوتا ہے ان کو کہنا چاہتا ہوں کہ میں عوام کی خدمت کے لیے آیا ہوں صوبے کو مکمل مزید پڑھیں

نیب نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے اسکینڈل میں کک بیکس لینے کی تحقیقات شروع کردی

قومی احتساب بیورو نیب نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے اسکینڈل میں بھاری کیک بیکس وصول کیے جانے کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ تحقیقات کا حکم پر چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کپتان کی حکومت ڈگمگا رہی ہے وزراء صفائیاں دینے پر مجبور

شدید اقتصادی اور معاشی مشکلات میں گھری ہوئی حکومت سیاسی دباؤ کا شکار نظر آرہی ہے الفاظ حکومتی شخصیات کا ساتھ نہیں دے رہے خود  وزیراعظم عمران خان بولنا کچھ چاہتے ہیں اور بول کچھ اور جاتے ہیں ایران کے دورے میں انہوں نے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں سے لے کر دہشت گردی کے مزید پڑھیں