
جہانگیر ترین نے شبہباز شریف کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ وہ پنجاب میں دس سال حکومت کرنے کے باوجود گلابی سونڈی کا مقابلہ نہیں کرسکے ۔جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پہلے میں کاٹن کی کاشتکاری میں زیادہ توجہ دیتا تھا لیکن ہمارے علاقوں میں وائٹ فلائی بیماری نے حملہ کردیا بار بار مزید پڑھیں