میلہ مویشیاں سپر ہائی وے پربارش کا پانی نکاسی کیلئے ریسکیو عمل جاری، گورنرسندھ بھی پہنچ گئے

میلہ مویشیاں انتظامیہ کی جانب سے 900ایکڑ رقبے پرمشتمل 48 بلاکس کے مختلف مقامات پر 72ڈنکی پمپس نصب،بارش کاپانی نکاس کیلئے گڑھے کھوددئیے ہیوی مشینری اورٹریکٹرکااستعمال ،صورتحال معمول پرآگئی ، قربانی کے جانورمحفوظ ،شہریوں کی آمدکاسلسلہ بھی جاری ،گورنرعمران اسماعیل نے انتظامیہ کے اقدامات کوسراہا کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ دئیے جانے مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مویشی منڈی میں صحتمند بیل پسند آگیا، کپتان سرفراز کا سودا نہیں بن سکا

گورنر سندھ عمران اسماعیل کو مویشی منڈی میں صحتمند بیل پسند آگیا جبکہ کپتان سرفراز  احمد بھی مویشی منڈی میں گھومے پر ان کا سودا نہیں بن سکا۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گزشتہ روز مویشی منڈی کا دورہ کیا تھا جہاں انتظامات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ انھوں نے منتظمین اور مزید پڑھیں

دورے کا اولین مقصد پام آئل سیکٹرمیں مزید سرمایہ کاری ہے ملائشین وفد کی گورنر سندھ سے ملاقات

گورنر سندھ سے ملائیشین ایسوسی ایٹس کے چار رکنی وفد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات کراچی – گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملائیشین ایسوسی ایٹس کے چار رکنی وفد نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ شرکاءنے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے، تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کی اہمیت سمیت مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے زیر صدارت گورنرہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی اور وفاق کے زیر انتظام جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی کراچی –  صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل ، سندھ انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی کے مزید پڑھیں

گورنر سندھ حیران رہ گئے – چلڈرن کینسر سینٹر میں 8000 سے زائد مریضوں کا بلا معاوضہ علاج ہو رہا ہے

گورنر سندھ کا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کراچی کے چلڈرن کینسر سینٹر کا دورہ، پچھلے 20 سال سے چائلڈ ایڈ ایسوسی ایشن کا چلڈرن کینسر سینٹر کامیابی سے چلانا قابل ستائش امر ہے۔گورنر سندھ گورنر سندھ کا چائلڈ ایڈ ایسوسی ایشن کوپانچ لاکھ روپے عطیہ کا اعلان، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نیشنل مزید پڑھیں