گورنر سندھ عمران اسماعیل سے یونی لیور پاکستان کے وفد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

unilever delegation sidra imran kehkashan syed meet governor sindh imran ismail

وفد کاکورونا کے مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملہ کے لئے 12 ملین روپے عطیہ دینے کا اعلان کورونا کے خلاف جنگ اب ہر پاکستانی کی جنگ ہے ، گورنرسندھ ۔ حکومتی کاوشوں اور وزیراعظم کے جذبہ نے متاثر کیا،سدرہ عمران کراچی  : گورنر سندھ عمران اسماعیل سے یونی لیور پاکستان کے مزید پڑھیں

بیرسٹر فروغ نسیم کو گورنر سندھ بنائے جانے کا امکان

مرکزی حلقے عشرت العباد طرز کا گورنر لے کر آنا چاہتے ہیں انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ طاقت کے مرکزی حلقوں نے بیرسٹر فروغ نسیم کو گورنر سندھ بنائے جانے کے لیے غوروخوص شروع کردیا ہے اور امکان ہے جلد ہی سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی تعنیاتی سے متعلق فیصلے پر نظر مزید پڑھیں

ہمدرد فاﺅنڈیشن کے زیرِ اہتمام موہٹہ پیلس میں شہید حکیم محمد سعید ایورڈز تقریب

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔ گورنر سندھ نے مختلف شعبہ جات میں معروف شخصیات میں ایوارڈز تقسیم کیے۔ مستنصر حسین تارڑ، ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی سہیل عباس اور اسکواش اسٹار جہانگیر خان کو ایوارڈ دیا گیا۔ ایوارڈز پانے والوں میں معین اختر مرحوم، اے پی ایس پشاور کی آنجہانی پرنسپل طاہرہ قاضی بھی مزید پڑھیں

حکومت بے گھر کرنے نہیں بلکہ گھر فراہم کرنے آئی ہے، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ

بہت جلد گورنمنٹ کوارٹرز مکینوں کو خوشخبری دیں گے ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنمنٹ کوارٹرز کے مکینوں سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کریں گے ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت ، جمال صدیقی کراچی :گورنمنٹ کوارٹرز کے مکینوں کو بے گھر نہیں کیا جائے گا ہم لوگوں کو چھت فراہم کرنے آئے ہیں حکومت کسی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم پاکستان سے گورنر سندھ کی ملاقات

وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیرِ اعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصاً کراچی میں حالیہ بارشوں اور شہرکی صفائی ستھرائی کے حوالے سے عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ [embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]