
علیم خان کی صوبائی کابینہ میں واپسی کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ علیم خان کو کن حالات میں اور کن مقاصد کے تحت واپس لایا گیا ہے سینئر صحافیوں کا کہنا ہے کہ انتہائی مجبوری کی حالت میں عمران خان کی حکومت انہیں صوبائی کابینہ میں واپس لائی ہے مزید پڑھیں