
جی ڈی اے کے مرکزی رہنماء عرفان الله خان مروت نے حلقہ پی ایس 104 محمود آباد TP 2 میں ایک اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں بلدیاتی الیکشن میں حلقہ بندی، اعظم بستی، اختر کالونی چنیسر گوٹھ میں پانی کے مسائل ، ٹوٹی سڑکیں اور غیر قانونی تعمیرات پربات چیت حلقہ پی ایس 104 مزید پڑھیں