نیب کے ہاتھوں گرفتار علیم خان کس کے لئے خطرہ ہے ؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کہ مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسی بھی ملزم کو غیر معینہ مدت کے لیے سلاخوں کے پیچھے نہیں رکھا جا سکتا نیب اپنی رپورٹ کب مکمل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان مزید پڑھیں

کپتان کی حکومت ڈگمگا رہی ہے وزراء صفائیاں دینے پر مجبور

شدید اقتصادی اور معاشی مشکلات میں گھری ہوئی حکومت سیاسی دباؤ کا شکار نظر آرہی ہے الفاظ حکومتی شخصیات کا ساتھ نہیں دے رہے خود  وزیراعظم عمران خان بولنا کچھ چاہتے ہیں اور بول کچھ اور جاتے ہیں ایران کے دورے میں انہوں نے جرمنی اور جاپان کی سرحدوں سے لے کر دہشت گردی کے مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی دبنگ انٹری ۔ پنجاب اسمبلی کے رکن کا حلف اٹھانے کا فیصلہ ۔ نظریں وزارت اعلیٰ پر…

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک مرتبہ پھر متحرک اور سرگرم ہوگئے ہیں انہوں نے پنجاب اسمبلی میں رکن کے طور پر حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کی نظریں اب وزارت اعلی پنجاب پر لگی ہوئی ہیں عثمان بزدار مزید پڑھیں

عمران خان نے دو صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو مہذب اور شریف قرار دے دیا … باقی دو کا کیا قصور ہے؟

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بوزدار اور محمود خان، مہذب اور شریف وزیراعلیٰ ہیں دونوں پر اعتماد ہے ٹیم کو بھرپور ساتھ دینا چاہیے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ معاشی بحران بہت بڑا ہے لوگوں کو اعتراض تھا کہ اسد عمر ماہر اقتصادیات نہیں اب حفیظ شیخ کو لے آئے ہیں انہوں مزید پڑھیں