میڈیا ہاؤسز کا گھیراؤ اور عدالتی کارروائیوں کا بھرپور آغاز کیا جائیگا، کئی کئی ماہ سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی، ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر چھانٹیوں کی تیاریاں

صحافی مزدور ایکشن کمیٹی نے ان اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ مختلف میڈیا ہاؤسز سے ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر چھانٹیوں کی تیاریاں کی جارہی ہیں جبکہ مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز نے کئی کئی ماہ سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں کی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی مزید پڑھیں

صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں اخبارات اور دیگر اداروں سے کارکنوں کی چھانٹیوں کی مذمت

کراچی ۔ صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کا ایک اھم اجلاس پیر کو کراچی پریس کلب میں منعقد ھو اجلاس کی مشترکہ صدارت پریس کلب کے سیکریٹری ارمان صابر اور سینئر مزدور رھنما حبیب الدین جنیدی نے کی اجلاس میں 20 سے زائد ٹریڈ یونین کے عہدیداروں، اخبارات کی سی بی اے یونین کے نمائندوں اور مزید پڑھیں