صحافی کالونی ہاکس بے لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی جلد منظوری متوقع ہے، ڈی جی ایل ڈی اے

کراچی ( رپورٹ: اے کے محسن) ڈی جی لیاری ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر بدر جمیل میندرو نے کہا ہے کہ صحافی کالونی ہاکس بے پلاٹوں کی لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دی گئی ہے جس کی بہت جلد منظوری  کی توقع ہے ان خیالات کا اظہار انہوں کراچی پریس کلب میں اراکین گورننگ باڈی مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری سے ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس (سندھ ) اے پی جے APJ کے وفد کی ملاقات

کراچی – ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری سے ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس (سندھ ) اے پی جے APJکے وفد کی اسمبلی دفتر میں ملاقات، ملاقات میں صدر اے پی جے ارباب چانڈیو، سیکرٹری جنرل وکیل راؤ، خزانچی اقتدار انور، سیکرٹری اطلاعات حفیظ بلوچ، رکن ایگزیکٹیو کمیٹی خورشید رحمانی اور سینئر صحافی وقاص باقر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ،  اے پی جے کےنومنتخب عہدیداران کو مبارک باد، سید مراد علی شاہ نے اے پی جے کے نو منتخب صدر ارباب چانڈیو، سیکریٹری جنرل وکیل راوَ سمیت تمام عہدیدارن کو مبارکباد دی۔ سندھ اسمبلی میں ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس سندھ،  اے پی جے کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیمو کریٹس نے میدان مار لیا – تمام امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے

کراچی – کراچی پریس کلب میں ہفتے کے روز خزانچی اور گورننگ باڈی کے سات ارکان کے انتخاب کے لئے پولنگ صبح دس بجے سے پانچ بجے تک جاری رہی۔ الیکشن کمیٹی کے ارکان کنوینئر طاہر حسن خان ، رکن شاہد غزالی اور شمس کیریو نے انتخانی عمل کی نگرانی کی۔ انتخابات میں دو سو مزید پڑھیں

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے قیام کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل

شاہد جتوئی، منیرالدین، طاہر حسن خان، قاضی آصف، شاہد غزالی، قاری عبدالجبار، شمس کیریو پر مشتمل 7 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل  سندھ اسمبلی کی پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن  کی آرگنائزنگ کمیٹی رکنیت سازی،آئین کی تشکیل اور الیکشن کا انعقاد کرے گی کراچی – پارلیمانی رپورٹرز کی آرگنائزر کمیٹی کا اجلاس پیر کی شام کراچی پریس مزید پڑھیں