
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتانوں شعیب ملک اور رمیز راجا کے درمیان سوشل میڈیا پر لڑائی میں شدت آتی دکھائی دے رہی ہے۔ رمیز کے آئینہ دکھانے پر شعیب برا مان گئے۔ رمیز راجا نے شعیب ملک اور محمد حفیظ کو ریٹائر منٹ لینے کا مشورہ دیا تھا جس کے بعد شعیب ملک مزید پڑھیں