
شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور افغانستان کی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کیا ہے۔ خطے کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے جرنل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا کیا گیا ہے۔ مقبوضہ جموں مزید پڑھیں