
پی آئی اے نے اپنی ائیرہوسٹس شازیہ کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی ہے۔ شازیہ آٹھ اپریل کو سیالکوٹ سے پیرس پہنچی اور وہاں رک گئی اس کے ہوٹل سے استعفیٰ ملا ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو استعفی پیش کر بیلجیم چلی گئی۔ پی آئی اے نے اس کے خلاف محکمہ جاتی مزید پڑھیں