لینڈ ٹائٹلز،لینڈ رجسٹریشن کو الیکٹرونک نظام میں تبدیل کیا جائے گا، آباد اور سی ڈی سی کے درمیان جائیدادوں کو ڈیجیٹلائز کرنے کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

کراچی : ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) اورسینٹرل ڈیپوزیٹری کمپنی (سی ڈی سی) کے درمیان جائیدادوں کو ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔معاہدے کے تحت لینڈ ٹائٹلز،لینڈ رجسٹریشن کو الیکٹرونک نظام میں تبدیل کیا جائے گا۔معاہدے پر سی ڈی سی کے چیف ایگزیکٹو افسر بدیع الدین اکبر اور مزید پڑھیں