میڈیا ہاؤسز کے واجبات کی ادائیگی کا آج سے آغاز کر رہے ہیں، واجبات کی ادائیگی کو صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں سے جوڑا جائیگا : شبلی فراز

اسلام آباد : وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز سے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ، ایڈیٹرز کے عہدیداران کی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات ہے،  ملاقات میں سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبر درانی اور پرنسپل انفارمشن آفیسر شاہیرہ شاہد بھی شریک تھیں. سی پی این ای کے وفد نے وزیر اطلاعات کو میڈیا صنعت سے مزید پڑھیں

سال 2019، پاکستانی میڈیا کو سخت پابندیوں، سختیوں، قتل اور سنسرشپ کے مسائل کا سامنا رہا

صحافتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران ملک بھر میں سات صحافیوں کو قتل اور 15 سے زائد کو زخمی کر دیا گیا انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت 35 مقدمات میں 60سے زائد صحافیوں کو نامزد کیا گیا کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرزنے پاکستان میڈیافریڈم رپورٹ 2019جاری کر دی کراچی  :  کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرز مزید پڑھیں

سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران عارف نظامی ﴿صدر﴾، امتنان شاہد ﴿نائب صدر﴾ اور ڈاکٹر جبار خٹک کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیرِاعظم عمران خان کی سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران کو مبارکباد، امید ہے سی پی این ای اپنی نو منتخب شدہ قیادت کی رہنمائی میں شعبہ صحافت کی ترویج و ترقی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے گی۔  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں