سندھ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، کمشنرز کو سیکشن 144 کے پاور سونپ دیے گئے

sindh cabinet meeting

سندھ کابینہ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور تمام کمشنرز کو سیکشن 144 سی آر پی سی کے پاور سونپ دیے، یہ پاور سی آر پی سی میں ترمیم کرنے کے بعد تفویض کیے گئے ہیں۔ سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی رلیف آرڈیننس 2020 کے تحت 20 فیصد اسکول فی میں رعایت ہوگی۔ کوئی ملازم نوکری مزید پڑھیں