کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں کوئی بھی منتخب نمائندہ شامل نہیں، ہمیں ایسی کمیٹی قابل قبول نہیں، سینیٹر رضا ربانی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی کمیٹی مسترد کردی۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرردعمل ترتیب دینے کے لیے 7 رکنی کمیٹی بنائی تھی جس میں وزیرخارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خارجہ، ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

سندھ تقسیم ہوگا نہ گورنر راج لگے گا

کراچی- سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عوام بے فکر رہیں سندھ تقسیم ہو گا نہ سندھ میں گورنر راج لگ سکے گا ریلوے میں 35 سال سے ریفرینڈم نہ کرنا افسوس کی بات ہےریفرینڈم مزدوروں کا بنیادی حق ہے۔ وہ بدھ کو ریلوے ورکرز یونین کے تحت کینٹ اسٹیشن پر منعقدہ جلسے مزید پڑھیں

صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں اخبارات اور دیگر اداروں سے کارکنوں کی چھانٹیوں کی مذمت

کراچی ۔ صحافی مزدور ایکشن کمیٹی کا ایک اھم اجلاس پیر کو کراچی پریس کلب میں منعقد ھو اجلاس کی مشترکہ صدارت پریس کلب کے سیکریٹری ارمان صابر اور سینئر مزدور رھنما حبیب الدین جنیدی نے کی اجلاس میں 20 سے زائد ٹریڈ یونین کے عہدیداروں، اخبارات کی سی بی اے یونین کے نمائندوں اور مزید پڑھیں