مزدوروں کا عالمی دن اور سیندک کے مزدوروں کے ساتھ ناروا پالیسی

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سیندک منصوبے کے مزدوروں کے ساتھ ناروا پالیسی کو قبول نہیں کرتے اور اس کی مذمت کرتے ہیں انتظامیہ مزدور دشمن پالیسیوں پر گامزن ہے ان خیالات کا اظہار جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی نائب صدر زاہد احمد ناروئی نے اپنے بیان میں کیا ۔جمہوری وطن پارٹی کے مزید پڑھیں