صحافی کالونی ہاکس بے لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی جلد منظوری متوقع ہے، ڈی جی ایل ڈی اے

کراچی ( رپورٹ: اے کے محسن) ڈی جی لیاری ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر بدر جمیل میندرو نے کہا ہے کہ صحافی کالونی ہاکس بے پلاٹوں کی لیز کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دی گئی ہے جس کی بہت جلد منظوری  کی توقع ہے ان خیالات کا اظہار انہوں کراچی پریس کلب میں اراکین گورننگ باڈی مزید پڑھیں

3 مئی کو عالمی یوم صحافت منایا جائے گا … جلسے اور ریلیاں ہونگی ۔ پی ایف یو جے

صحافیوں کی ملکی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ پی ایف یو جے PFUJ نے اعلان کیا ہے کے تین مئی کو عالمی یوم صحافت منایا جائے گا اس روز ملک بھر میں جلسے اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی تمام یو جیز تقریبات کا اہتمام کریں گی۔ پی ایف یو جے کا دو روزہ مزید پڑھیں