
وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے جشنِ آزادی کے سلسے میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کی، پروگرام ڈپلو میٹک بزنس کلب کی جانب سے مقامی ہوٹل میں منعقدکیا گیا، وزیر بلدیات سیدناصرشاہ، صوبائی ممبر اسمبلی تیمور تالپر، کمشنر کراچی مہمانِ خصوصی تھے۔ [embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]