
اجلاس میں صوبائی وزراء شبیر بجارانی، سردار شاہ، امتیاز شیخ، شازیہ مری، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ و دیگر ممبران شریک ہوئے۔ اجلاس میں تھر کول بلاک 2 کی مائننگ اور پاور جنریشن پر بورڈ نے وزیراعلیٰ سندھ کو مبارکباد دی۔ بلاک 1 چائنیز کمپنی کو دیا گیا ہے جو 660 میگاواٹ کے مزید پڑھیں