سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران عارف نظامی ﴿صدر﴾، امتنان شاہد ﴿نائب صدر﴾ اور ڈاکٹر جبار خٹک کو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیرِاعظم عمران خان کی سی پی این ای (کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے نو منتخب عہد یداران کو مبارکباد، امید ہے سی پی این ای اپنی نو منتخب شدہ قیادت کی رہنمائی میں شعبہ صحافت کی ترویج و ترقی کے لئے مزید فعال کردار ادا کرے گی۔  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

سندھ کے وزیراعلیٰ کا وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو دوسرا خط

کراچی-  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک خط کے ذریعے ڈاکٹر حفیظ شیخ کو کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات میں سیلز ٹیکس کے معاملے پر 1973 کے آئین کی پاسداری کرے گا جس میں صوبائی خودمختاری سرفہرست ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بات پر یقین رکھتا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور یونائیٹڈ نیشن ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان کا تھر ، کوہستان اور کاچھو کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کی ہنگامی بنیادوں پر مدد فراہم کرنے اور آئندہ خشک سالی کے خطرات کو کم کرنے پر اتفاق

کراچی – وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور یونائیٹڈ نیشن ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان کا تھر ، کوہستان اور کاچھو کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کی ہنگامی بنیادوں پر مدد فراہم کرنے اور آئندہ خشک سالی کے خطرات کو کم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ یو این آر سی کے نیل بیوہینی نے مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ہمارے روحانی و مذہبی تعلقات ہیں، جوکہ آئے دن مضبوطی کی جانب گامزن ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی – وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی کے نئے سعودی قونصل جنرل بندر فہد الدائل نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انھوں نے بندر فہد الدائل کی سندھ میں بطور قونصل جنرل خوش آمدید کہتے ہوئے مبارکباد دی اور سندھ حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین بھی مزید پڑھیں

آئین میں سینئر وزیر کے عہدے کی گنجائش موجود ہے، سید مراد علی شاہ

کراچی – وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آجکل ملک میں صدارتی نظام کی باتیں چل رہی ہیں پہلے بھی یہ بحث ہوتی رہی ہے لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، آئین میں سینئر وزیر کے عہدے کی گنجائش موجود ہے انہوں نے یہ بات پیر کو سندھ اسمبلی مزید پڑھیں