
حیدرآباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کاطوفان برپا ہے اوراس اہم مسئلے سے توجہ ہٹانے کے لیے وفاقی حکومت کے وزراءلوگوں کو لٹکانے کی بات کررہے ہیں، حالانکہ یہ لوگ خود نظر نہیں آرہے ہیں-یہ بات انہوں نے آج تھانہ احمد خان میں صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں