
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پورے پاکستان سمیت سندھ بھر میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ یوم یکجہتی بڑے جوش و خروش اور بھرپور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی مزید پڑھیں