بارش میں پھنسے لوگوں کی مدد کیلئے پولیس کے اہلکار آئی جی سندھ کی ہدایات پر سرگرم

آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام   اور  ایڈیشنل آئی جی غلام  نبی میمن  اور ایس ایس پی کورنگی سید محمد علی رضا  کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کورنگی کے مختلف مقامات پر رین ایمرجنسی کیمپ لگائے گئے۔ ڈسٹرکٹ کورنگی میں برسات کے دوران مشکلات میں پھنسے عوام کی مدد کےلئے ڈسٹرکٹ کورنگی کی پولیس مزید پڑھیں