سابق وزیراعلیٰ سندھ سید عبداللہ شاہ کی 12 ویں برسی کی تقریبات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے والد سابق وزیراعلیٰ سندھ سید عبداللہ شاہ کی 12 ویں برسی کی تقریبات انکے آبائی گاؤں واھڑ میں منعقد کی گئی ہے،  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے والد کی قبر پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

کرائے کے قاتل سندھ کی تقسیم کی سازشیں کر رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا انتباہ

حیدرآباد / سیہون شریف ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور مہنگائی، قیمتوں میں اضافہ اور بدامنی کا سونامی لائی ہے اور غریب لوگوں کو مزید غربت میں دھکیل دیا گیا ہے اور روزگار کے مواقعوں میں بھی مزید پڑھیں