میڈیا چوتھا ستون ….. تحریر: سیّد ضیاء عباس

اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ میڈیا ہر ملک میں ایک اہم ستون کی حیثیت رکھتا ہے، پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا میں شائع اور نشر ہونے والی خبروں، رپورٹس اور پیکیج پر حکومت اور اعلیٰ عدالتیں نوٹس بھی لیتی ہیں، پاکستان میں بدقسمتی سے یہ انڈسٹری اپنے نازک ترین دور سے گزر رہی ہے-جہاں مزید پڑھیں

تقسیم ہند کے وقت مہاتما گاندھی نے سیکولر نظریہ پیش کیا تھا، برسوں بھارت سیکولر ازم کا پرچار کرتا رہا جبکہ عملی طور پر اب گاندھی کا وہ نظریہ دفن ہو چکا ہے : سیّد ضیاء عباس

کراچی:  سابق وفاقی وزیر اور سینئر مسلم لیگی رہنما  سیّد ضیاء عباس نے کہا ہے کہ  بھارت کی جانب سے (مقبوضہ کشمیر) کی خصوصی حیثیت کو ختم کئے جانے کے ناجائز اقدام کے بعد کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں مزید جان پڑ گئی ہے اور اس امر کے باوجود کہ 9لاکھ سے زائد قابض بھارتی مزید پڑھیں

مودی کے بھارت کے پاس وقت بہت کم ہے اقوام متحدہ، کشمیر کے حوالے سے فوری طور پر اپنی قرارداد پر عملدرآمد کرائے : سابق وفاقی وزیر سید ضیاء عباس

سابق وفاقی وزیر سینئر مسلم لیگی رہنما سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ مودی کے بھارت کے پاس وقت بہت کم ہے اقوام متحدہ اپنی منظور کردہ قرارداد کے حوالے سے عملدرآمد کرائے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے پاس مقبوضہ کشمیر کا اسپیشل اسٹیٹس ختم کرنے مزید پڑھیں

حکومت سرکاری اسپتالوں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ اسپتالوں کے معاملات کو بہتر بنائے۔ سید ضیاء عباس

سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری سید ضیاء عباس نے حکومت پر زور دیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ اسپتالوں کے معاملات کو بھی بہتر بنایا جائے ہسپتالوں کے حوالے سے عوامی شکایات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔انہوں نے جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں