ٹاک شو کے دوران مہمانوں کی ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کی بارش ۔ گتھم گتھا ہوگئے

سیاسی ٹاک شوز کے دوران مہمانوں کا ایک دوسرے پر غصہ کرنا اور جملے کسنا تو عام سی بات ہے لیکن ٹاک شو کے دوران اگر مہمان آپس میں گتھم گتھا ھوجائیں اور ایک دوسرے پر مکمل لاتوں کی بارش کردی تو یقینا یہ افسوسناک ہے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام مزید پڑھیں