قربانی کے جانوروں کو بیماری سے بچاؤ کیلئے فیومیگیشن اسپرے کا عمل صبح اور شام کے اوقات میں تواتر کے ساتھ شروع کر دیا گیا ہے: یاور رضا چاؤلہ

کراچی:کیٹل فیسٹول سپر ہائی وے کہ ترجمان یاور رضا چاؤلہ کے مطابق سپر ہائی وے کراچی کیٹل فیسٹول میں دو روزہ بارش کے بعد جہاں زندگی کی رونقیں بحال ہوئیں وہیں جانوروں کی طبی سہولیات اور انہیں دیگر امراض سے بچاؤ کے لیےکیٹل فیسٹول انتظامیہ حرکت میں آ چکی ہےقربانی کے جانوروں میں کسی بھی مزید پڑھیں

میلہ مویشیاں سپر ہائی وے پربارش کا پانی نکاسی کیلئے ریسکیو عمل جاری، گورنرسندھ بھی پہنچ گئے

میلہ مویشیاں انتظامیہ کی جانب سے 900ایکڑ رقبے پرمشتمل 48 بلاکس کے مختلف مقامات پر 72ڈنکی پمپس نصب،بارش کاپانی نکاس کیلئے گڑھے کھوددئیے ہیوی مشینری اورٹریکٹرکااستعمال ،صورتحال معمول پرآگئی ، قربانی کے جانورمحفوظ ،شہریوں کی آمدکاسلسلہ بھی جاری ،گورنرعمران اسماعیل نے انتظامیہ کے اقدامات کوسراہا کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ دئیے جانے مزید پڑھیں

تیز بارش کے بعد کیرتھر کی پہاڑیوں سے آنیوالا سیلابی ریلہ سپر ہائی وے سے ہوتا ہوا کراچی شہر میں داخل، پاک فوج امدادی سرگرمیوں کیلئے کشتیاں لیکر متاثر علاقوں میں پہنچ گئی

سیلابی پانی کراچی شہر میں داخل ہونے کے بعد تمام انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے پاک فوج امدادی سرگرمیوں کے لیے کشتیاں لے کر متاثر علاقوں میں پہنچ گئی سپر ہائی وے زیر آب آنے کے بعد ٹریفک کے لئے بند،ناردرن بائی پاس سے پانی ملحقہ آبادیوں میں داخل ہوگیا ۔بارشوں کے پانی کو مزید پڑھیں