پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری کتنی منافع بخش ہے؟

پاکستان کے ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں اپنی انفرادیت اور پہچان رکھتے ہیں پاکستان کے ٹی وی ڈراموں کی شہرت و مقبولیت اور کامیابی کے پیچھے ہمارے فنکار ہدایتکار رائٹر اور پوری پروڈکشن ٹیم ہوتی ہے اگرچہ بہت سے ڈرامے یکسانیت کا شکار ہو کرفلاپ بھی ہوتے ہیں لیکن اچھوتے موضوع بہترین کہانی لاجواب مزید پڑھیں