کراچی کیٹل فیسٹول کے متاثرہ بلاکس 38 سے مویشی منتقل : میلہ مویشیاں کی رونقیں بحال ہوگئیں

متاثرہ بلاکس کے علاوہ تمام بلاکس سے  بارش کاپانی نکاس کردیا گیا۔37,38بلاک میں تاحال منتقلی کا عمل جاری ہے ددوروزہ بارش کے بعد سے اب تک ریسکیو کا عمل جاری ہے۔شہریوں،خریداروں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا کراچی:  کیٹل فیسٹول سپرہائی وے پر دو روز کی بارش کے بعدسے اب تک بارش کے پانی مزید پڑھیں