نوجوان صحافی کی موت ….. ایک اور چراغ گل ہوا ….. سٹی 42 کا نوجوان کیمرہ مین ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

سٹی 42 سے وابستہ رضوان ملک جہاں فانی سے گزر گیا موت برحق ہے اور سب کو آنی ہے چاہے وہ صحافی کارکن ہے یا میڈیا ہاؤس کا مالک….. دو گز زمین جس کو مل جائے وہ خوش قسمت ہو گا۔لیکن کیا صحافی گھٹ گھٹ کر ہی مرتے رہیں گے اور ہم جنازوں کو کندھے مزید پڑھیں