تحریک انصاف … سونامی سے بدنامی تک

سینئر مسلم لیگی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے پی ٹی آئی کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف پہلے سنا میں پھر ناکامی اور اب بدنامی کی طرف تیزی سے گامزن ہے اور بہت جلد گمنامی میں چلی جائے گی ۔مخدوم جاوید ہاشمی جو پہلے خود بھی پی ٹی آئی میں مزید پڑھیں