سول اسپتال سے ملحقہ 6 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جانیوالا ٹراما سینٹر مریضوں کو مفت علاج و معالجہ کی سہولتیں فراہم کرنیوالا سب سے بڑا طبی ادارہ بن گیا

کراچی  :  سندھ حکومت کی جانب سے سول اسپتال سے ملحقہ 6 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جانے والا ٹراما سینٹر مریضوں کو مفت علاج و معالجہ کی سہولتیں فراہم کرنے والا سب سے بڑا طبی ادارہ بن گیا۔ سول اسپتال میں شہید بینظیر بھٹو ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ٹراما سینٹر کو پیپلز پارٹی مزید پڑھیں