3 افراد بھوک سے مرگئے کے حوالے سے شائع ہونیوالی خبر غلط ہے اور حقائق پر مبنی نہیں : سید مراد علی شاہ

syed murad ali shah chief minister sindh coronavirus

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے مختلف اخبارات میں 3 افراد بھوک سے مر گئے ہیں کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ خبر غلط ہے اور یہ حقائق پر مبنی نہیں ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حقائق درج ذیل ہیں: سوبھل شر: سوبھل شر مزید پڑھیں