سینئر بیوروکریٹ محمد حسین سید مزید دس دن کے لیے نیب کے ہاتھوں گرفتاری سے بچ گئے

حکومت سندھ کے سینئر افسر مشہور بیوروکریٹ اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو محمد حسین سید نیب کے ہاتھوں کے رفتاری سے بال بال بچ گئے سندھ ہائیکورٹ نے ان کو دس روز کی حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا ۔نیب ان کے خلاف مختلف الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے مزید پڑھیں