سندھ فوڈ اتھارٹی موجودہ ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں ربراسٹیمپ بن گئی، تین افسران کا ٹولہ فنڈز پر حاوی

director general sindh food authority rubber stamp

سندھ فوڈ اتھارٹی موجودہ وزیر خوراک کی نرمی اور شرافت کی وجہ سے مطلوبہ نتائج فراہم کرنے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے جبکہ موجودہ ڈائریکٹر جنرل کی اپنے کام میں عدم دلچسپی پاکستان سے زیادہ کینیڈا میں اپنی مصروفیات اور مستقبل کی فکر سندھ فوڈ اتھارٹی کو صحیح معنوں میں تباہ کر رہی مزید پڑھیں

امتیاز سپر اسٹور پر غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی خاموشی حیران کن ہے؟

imtiaz super store expire food and products sale

 کراچی میں امتیاز جنرل اسٹور میں مسلسل غیر معیاری اشیاء کی فروخت جاری ہے لیکن سندھ حکومت خاموش ہے۔اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ ذمہ داری سندھ فوڈ اتھارٹی کی ہے جو کچھ عرصے قبل پنجاب حکومت کی نقل میں بنائی گئی لیکن وہاں فوڈ اتھارٹی عوام کی خدمت کر رہی ہے۔گدھے،کتے اور بیمار مزید پڑھیں

کمشنر کراچی دودھ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے خلاف کریک ڈاﺅن کریں۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل دودھ کے نرخوں میں اضافہ حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔ ڈیری فارمز دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کرنے سے قبل دودھ کی 100فیصد خالص کوالٹی کی گارنٹی دیں۔ پورے شہر میں مضر صحت دودھ سپلائی کرنے والوں کےخلاف سندھ فوڈ اتھارٹی کارروائی کرے۔ کوکب اقبال چیئرمین کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان

کراچی ۔ صارفین کی نمائندہ تنظئم کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال نے کمشنر کراچی افتخار شہوانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کے موقع پر کہا کہ دودھ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے خلاف کریک ڈاﺅن کریں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ڈیری فارمرز مزید پڑھیں