سرکاری اشتہارات کی مد میں جو ادائیگیاں زیرالتوا ہیں ان کی ادائیگی یقینی بنائی جائے تاکہ میڈیا ملازمین کی تنخواہ اور واجبات ادا ہوسکیں

sindh government advertisement bill pending media workers apeal

سندھ حکومت کے ذمے سرکاری اشتہارات کی ادائیگیاں طویل عرصے سے التوا کا شکار ہیں جس کی وجہ سے میڈیا ملازمین کو کافی مشکلات کا سامنا ہے اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ سے اپیل مزید پڑھیں