ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول بھی بااثر منظور قادر کاکا کے دور میں سیٹ اپ چلانے والے افسران کے نرغے میں آگئے۔۔۔

sindh building control authority sbca civic center

کراچی :  منظور قادر کاکا کے دوست کے پینٹ ہاؤسز پر ہونے والی انہدامی کاروائی ادھوری رہ گئی۔ذرائع کے مطابق منگل 21 اپریل کو ایس بی سے اے کا ڈیمولیشن اسکواڈ شہید ملت روڈ پر واقع ماڈرن سوسائٹی کے پلاٹ نمبر 4 پر تعمیر کی گئی 19 منزلہ عمارت پر پہنچا جہاں اسکواڈ کو اعلیٰ مزید پڑھیں